نعائم وارد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیئت) یہ چار ستارے مجرہ میں واقع ہیں، ان کی ہیت سے معلوم ہوتا ہے کہ آب نوشی کی جانب متوجہ ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) یہ چار ستارے مجرہ میں واقع ہیں، ان کی ہیت سے معلوم ہوتا ہے کہ آب نوشی کی جانب متوجہ ہیں۔